لڑکیاں کیوں اور کیسے بگڑتی ہیں

ہمارے معاشرے کی عادت بن چکی ہے اپنے کئے ہوے کام دوسروں پر دال دینا اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوے مولانا طارق جمیل صاحب نے معاشرے کی اسی بری عادت کو چھوڑنے کا کہتے ہوے بیان فرمایا ہے کہ نوجوانوں کے بگڑنے یا بے رہ روی پر چلنے کی وجہہ صرف وہ اکیلے ذمےدار نہیں ہیں بلکہ اس میں کہیں نہ کہیں ہمارا بنایا ہوا معاشرہ بہبی اتنا ہے ذمےدار ہے جتنی کہ یہ نوجوان نسل ہے،

اس میں محز نوجوان نسل کو الزام دینا درست نہیں ہو گا بلکہ یہ کہنا کہ نوجوان نسل اس سب کی ذمےدار ہے نہ انصافی ہوگی. مزید تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو پر کلک کریں

21 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا تھا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دنیا کی ساری زبانیں مادری زبان نہیں ہوتیں۔ مادری زبان سے محبت کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ دوسری زبانیں بولنے والوں سے نفرت کی جائے۔ ویسے بھی دنیا کی ہر زبان کی تخلیق اور ارتقا میں انسانوں کی ہزاروں سال کی محنت اور تخلیقی صلاحیتیں کار فرما ہوتی ہیں۔

دنیا بھر میں 1999 سے مادری زبانوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔ پنجابی، سندھی، سرائیکی، بنگالی، پشتو، بلوچی اور براہوی پاکستان کی قدیم ترین زبانیں ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی یہی زبانیں ہیں۔ مادری زبانوں کو بچانے کا طریقہ یہ ہے کہ لوگ اپنی مادری زبان میں لکھا پڑھا اور بولا کریں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ زبانیں سیکھ سکیں اور ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوجائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں